• KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
Live Covid 2019

منڈی بہاالدین: گھروں کو بھیجے گئے 32 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

شائع اپ ڈیٹ

پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین میں بغیر تصدیق کیے گھروں کو بھیجے جانیوالے 32 کورونا مریضوں کو واپس ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے مجرمانہ غفلت کرتے ہوئے 82 لوگوں کو بغیر تصدیق کے گھروں کو روانہ کیا تھا جن میں سے 32 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے۔

بعدازاں انتظامیہ نے ان تمام کورونا متاثرین کے گھروں اور علاقوں کو سیل کر دیا، ضلعی انتظامیہ کی اس غفلت کے باعث جان لیوا مرض پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026