محمد حسین نے کچھ عرصے قبل اپنی 4 کنال زرعی زمین فروخت کی تھی، بیرون ملک مقیم بیٹے نے واپس آکر اپنا حصہ مانگا اور تلخ کلامی پر فائرنگ کردی، ملزم فرار، آئی جی پنجاب کا نوٹس
مقتولین میں 55 سالہ خاتون کلثوم اور 25 سالہ غضنفر شامل ہیں، قتل کی یہ وارداتیں پھالیہ اور صدر تھانوں کی حدود میں پیش آئیں جبکہ قاتل موقع واردات سے فرار ہوگئے۔