Live Covid 2019

کورونا وائرس: کامیڈی اداکار ٹم بروک ٹیلر چل بسے

شائع April 13, 2020 اپ ڈیٹ April 13, 2020 02:27pm

برطانوی اداکار ٹم بروک 79 سال کی عمر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطبق اس خبر کی تصدیق ٹم بروک کے ایجنٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی۔

اداکار ٹم بروک ٹیلر اپنے کیریئر میں کئی کامیاب پروجیکٹس کا حصہ بن چکے ہیں، انہوں نے 1970 کے مقبول شو ’دی گوڈیز‘ میں اہم کردار نبھایا تھا۔

مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026