• KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
Live Covid 2019

برطانیہ کا پاکستان سے اپنے شہریوں کی واپسی کیلئے جلد چارٹرڈ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان

شائع اپ ڈیٹ

کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے فلائٹس آپریشن یا تو منسوخ کردیے یا انہیں محدود کردیا جس کی وجہ سے متعدد لوگ دیگر ممالک میں پھنس گئے۔

اپنے ملک کے شہریوں کو دیگر ممالک سے واپس لانے کے لیے مختلف ممالک اقدامات کر رہے ہیں اور اب برطانیہ نے بھی کہا ہے کہ وہ پاکستان سے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے جلد ہی چارٹرڈ فلاٹس شروع کرے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026