• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

احساس ٹیلی تھون کے دوران سابق کرکٹرز، سیلیبرٹیز کی فون کالز

شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم عمران خان کی احساس ٹیلی تھون کے دوران سابق کرکٹرز جاوید میانداد، وقار یونس اور وسیم اکرم، گلوکار و اداکار علی ظفر اور بشریٰ انصاری نے کال کی۔

علی ظفر نے فون کال کے دوران ہاتھوں کی صفائی سے متعلق گانا بھی گایا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ لوگ سماجی دوری کی ہدایات سے متعلق پرسکون ہوگئے ہیں، انہوں نے زور دیا کہ لاک ڈاؤن کو چھٹی کی طرح نہ سمجھا جائے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026