• KHI: Clear 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.6°C
  • KHI: Clear 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.6°C
Live Covid 2019

'پولیس اور ایف آئی اے احساس کیش پروگرام کی شفافیت یقینی بنانے میں کردار ادا کررہے ہیں'

شائع April 23, 2020

وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) حکومت کے احساس کیش پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنانے میں کردار ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ملکی تاریخ کا شفاف ترین پروگرام ہوگا، اس پروگرام کی ڈیٹا بیس تیار کرنے میں 10 ماہ کا عرصہ لگا تھا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026