• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Covid 2019

انتظامات کے جائزے کیلئے صدر عارف علوی کا راولپنڈی کی مساجد کا دورہ

شائع April 29, 2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 61 میں مختلف مساجد کا دورہ کیا۔

صدرمملکت کا جامع مسجد محمدیہ رضائے مصطفی، مسجد اقصٰی ریڈیو پاکستان، جامع مسجد غوثیہ بوہڑ والی پشاور روڈ اور جامع مسجد حنفیہ پشاور روڈ کا دورہ کیا اور مساجد میں نماز اور تراویح کے دوران لی جانے والی احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ نمازیوں اور مساجد انتظامیہ کو مل کر ان تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا اور وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025