• KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
Live Covid 2019

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کردیا

شائع اپ ڈیٹ

اپوزیشن کے 34 اراکان نے ایوان بالا کا اجلاس بلانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ریکوزیشن جمع کرادی۔

اپوزیشن ارکان کے مطابق اجلاس کے ایجنڈے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت کی پالیسی، کورونا وائرس کا قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت پر اثرات کے معاملے پر بحث شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا جو اب 11 مئی کو ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026