• KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
Live Covid 2019

منڈی بہاؤالدین میں 4 پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع اپ ڈیٹ

پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین میں 4 پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گٸی۔

اس حوالے سے ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسمنٹ افسر (ڈی ڈی او) ہیلتھ نے کہا تھا کہ اسمارٹ سیمپلنگ کے ذریعے شہر میں پولیس اہلکاروں کے نمونے لیے گئے تھے

انہوں نے کہا کہ جن میں سے 115 کے نتائج موصول ہوگئے جن میں سے 4 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔

ڈی ڈی او ہیلتھ نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026