Live Covid 2019

امریکا سے پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

شائع May 11, 2020 اپ ڈیٹ May 11, 2020 08:05pm

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی واشنگٹن سے پہلی پرواز 'پی کے 8722' کے ذریعے 179 مسافر اسلام آباد پہنچ گئے۔

وطن واپس پہنچنے والے مسافروں نے پی آئی اے کی خدمات کو سراہا۔

قومی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ارشد ملک نے کہا کہ امریکا سے اگلے چند دنوں میں مزید امدادی پروازیں بھی پاکستان پہنچیں گی اور پی آئی اے بیرون ملک پھنسے ہوئے آخری پاکستانی کی وطن واپسی تک اپنا امدادی آپریشن جاری رکھے گی

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026