• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

حکومت کی غفلت کی وجہ سے آج پاکستان اس مقام پر کھڑا ہے، خواجہ آصف

شائع May 11, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کا کہنا تھا کہ آج جہاں کھڑے ہیں وہ دو ڈھائی مہینوں کی غفلت کی وجہ سے کھڑے ہیں، اگر شروع میں کیا گیا لاک ڈاؤن جاری رہتا تو آج اس صورت حال سے مقابلے کی طاقت فراہم کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ نے کہا ہمارے پاس روزانہ 20 ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت ہے جبکہ ہمیں دو ہفتے پہلے کمیٹی میں بتایا گیا کہ 50 ہزار روزانہ ٹیسٹ کریں گے لیکن آج 10 دن بعد وزیرخارجہ کہہ رہے ہیں 20 ہزار روزانہ ٹیسٹ ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک پاکستان میں 2 لاکھ سے کچھ زیادہ ٹیسٹ ہورہے ہیں جو 22 کروڑ کی آبادی کے لیے ناکافی ہے جبکہ ملک میں 30 ہزار کیسز ہیں۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025