• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

اسد قیصر کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

شائع May 12, 2020

کورونا وائرس کا شکار اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اللہ پاک کے فضل و کرم اور خصوصی دعاؤں سے میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو چکا ہوں، پوری قوم کی نیک تمناؤں پر شکر گزار ہوں، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں اور انشااللہ جلد مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا۔'

اسد قیصر اور ان کے 2 بچوں میں 30 اپریل کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025