• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

چترال میں کورونا ٹیسٹ کی مشین فراہم کی جائے، عبدالاکبر چترالی

شائع May 13, 2020

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ چترال میں ٹیسٹ کے لیے پی سی آر مشین کے لیے درخواست کی تھی لیکن ابھی تک شنوائی نہیں ہوئی۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چترال دور دراز اور پہاڑی علاقہ ہے، پہاڑی علاقوں کو اہمیت دی جائے اور ٹیسٹنگ کے لیے فوری طور پر ایک نظام دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹنگ کے نظام سے ہماری مشکلات دور ہوجائیں گی۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025