Live Covid 2019

صحت یاب ہونے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پیغام

شائع May 17, 2020 اپ ڈیٹ May 17, 2020 07:08pm

صحت یاب ہونے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

خیال رہے کہ اسد قیصر اور ان کے دو بچوں میں 30 اپریل کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026