Live Covid 2019

گورنر نیویارک نے وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لائیو طبی نمونہ دے دیا

شائع May 17, 2020 اپ ڈیٹ May 17, 2020 11:36pm

نیویارک کے گورنر اینڈریو کوومو نے براہ راست ٹی وی پر کورونا وائرس کے طبی نتائج کے لیے نمونہ دے دیا۔

خبررساں ادارے اے پی کے مطابق گورنر نیویارک نےاعلان کیا کہ ریاست میں فلو جیسی علامات کا سامنا کرنے والے تمام افراد اب ٹیسٹ کے اہل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026