• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

راولپنڈی پولیس کے افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

شائع May 19, 2020

رولپنڈی پولیس کے اسٹیشن ہاؤس افسران (ایس ایچ اوز) کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا اعجاز حسین کو کورونا کی تشخیص کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے، جبکہ تھانہ ٹیکسلا میں تعینات دیگر افسران و ملازمین کے بھی ٹیسٹ کروئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او سول لائنز احسن تنویر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ تھانہ سول لائنز مین تعینات دیگر افسران و ملازمین کے بھی ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025