• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

کورونا کے لیے دیہاتوں میں لوگ دم کروا رہے ہیں، چیف جسٹس

شائع May 19, 2020 اپ ڈیٹ May 19, 2020 02:38pm

چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات پر کہا کہ کورونا وائرس کے لیے دیہاتوں میں آ ج بھی لوگ دم کروا رہے ہیں۔

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ حاجی سینٹرزکو قرنطینہ مرکز بنانے کے لیے 56 کروڑ خرچ کر دیے گئے لیکن قرنطینہ سینٹر تو نہ بن سکا جبکہ قرنطینہ میں جانے والا پیسے دیے بغیرباہر نہیں نکل سکتا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کی ساری توجہ شہروں پر ہے دیہاتوں میں کوئی نہیں جا رہا ہے.

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026