حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی تفصیلات

لاہور سے کراچی آنے والے مسافر طیارے میں 90 مسافر اور  عملے کے 8 افراد سوار تھے
فائل فوٹو: شٹراسٹاک
لاہور سے کراچی آنے والے مسافر طیارے میں 90 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے فائل فوٹو: شٹراسٹاک

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے کا شکار طیارے میں 90 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Gissing.Ingrid May 23, 2020 01:24am
9