• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 131 کیسز کی تصدیق

شائع May 23, 2020 اپ ڈیٹ May 23, 2020 11:59am

ہر گزرتے دن کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں عالمی وبا کے مزید 131 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

مذکورہ کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 326 سے بڑھ کر ایک ہزار 457 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026