Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کیسز کی تعداد 607 ہوگئی

شائع May 23, 2020

گلگت بلتستان میں بھی دن بدن عالمی وبا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جہاں مزید 5 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 602 سے بڑھ 607 تک جا پہنچی ہے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 23 جون 2025
کارٹون : 22 جون 2025