• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
Live Covid 2019

ڈاکٹر ظفر مرزا کا عوام پر صرف سرجیکل یا کپڑے کے ماسکس پہننے پر زور

شائع June 1, 2020 اپ ڈیٹ June 1, 2020 10:39am

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام کے لیے پر ہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دینے کے بعد زور دیا ہے کہ عوام صرف سرجیکل یا کپڑے کے ماسک استعمال کریں جو گھر میں بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ این 95 ماسک ایک خصوصی ماسک ہےجو صرف کورونا وائرس سے شدید بیمار لوگوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026