• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

راولپنڈی ڈویژن میں 33 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

شائع June 3, 2020

راولپنڈی ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 33 ہوگئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان میں سے 22 کا تعلق ضلع راولپنڈی، 4 کا اٹک، 6 کا جہلم اور ایک کا چکوال سے ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع راولپنڈی میں کورونا سے متاثرہ 22 اہلکاروں میں رتا امرل، سول لائنز، ٹیکسلا، نصیرآباد اور صدر برونی کے اسٹیشن ہاؤس افسرز شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025