Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 852 ہوگئی

شائع June 5, 2020

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا تاہم یومیہ کیسز کی تعداد گزشتہ روز کے مقابلے میں کم رہی۔

سرکاری سطح پر جاری اعداد و شمار کے مطابق آج گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد عالمی وبا سے متاثر ہوئے۔

مذکورہ اضافے کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 824 سے بڑھ کر 852 تک پہنچ گئی

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 22 جون 2025
کارٹون : 21 جون 2025