Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کیسز کی تعداد 897، اموات 13 ہوگئیں

شائع June 6, 2020

گلگت بلتستان میں آج ایک روز میں 45 نئے کیسز جبکہ کورونا وائرس سے مزید ایک موت کی تصدیق کی گئی۔

نئے کیسز کے اضافے کے بعد اب گلگت بلتستان میں عالمی وبا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 852 سے بڑھ کر 897 تک پہنچ گئی۔

علاوہ ازیں مزید ایک موت کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 13 تک جا پہنچی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 22 جون 2025
کارٹون : 21 جون 2025