• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

پشاور کے چار علاقوں میں 'کنٹرول ایگزٹ اور انٹری' نافذ

شائع June 15, 2020

پشاور کے ڈپٹی کمشنر نے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ کووڈ 19 کے کیسوں کی تعداد میں اضافے کے سبب وہ صوبائی دارالحکومت کے 4 علاقوں میں 'کنٹرول ایگزٹ اور انٹری' نافذ کریں۔

چاروں علاقے کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

• اشرفیہ کالونی

• یونیورسٹی ٹاؤن سب ایریا

• دانش آباد

• سیکٹر ای / 2 ، فیز 1 ، حیات آباد

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025