• KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Cloudy 29.3°C
  • ISB: Sunny 30.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Cloudy 29.3°C
  • ISB: Sunny 30.2°C
Live Covid 2019

جنوبی ایشیا کے کروڑوں بچے خط غربت کی لکیر سے نیچے آسکتے ہیں، اقوام متحدہ

شائع اپ ڈیٹ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے طویل مدتی اثرات کےنتیجے میں جنوبی ایشیا کے 10 کروڑ سے زائد بچے خط غربت کی لکیر سے نیچے آگئے۔

خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گنجان آباد والے اس خطے میں گزشتہ چند ہفتوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اضافے کی ایک بڑی وجہ معاشی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے لاک ڈاؤن میں نرمی ہے جو وبا سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اگرچہ بچے وائرس سے کم متاثر ہوئے لیکن وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی اور معاشرتی اثرات سے بچے شدید متاثر ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026