• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live Covid 2019

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے لیے مزید تین مقامات کی نشاندہی

شائع July 6, 2020

راولپنڈی میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کی گئی جہاں پیر کی رات سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب سے ایک ہفتے کے لیے ان علاقوں کو سیل کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔

دوسری جانب نارانکاری بازار اور باڑہ مارکیٹ سمیت آٹھ دیگر علاقوں کو ڈی سیل کیا جارہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025