Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 26 کیسز، 2 اموات کا اضافہ

شائع July 7, 2020 اپ ڈیٹ July 7, 2020 11:31am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 26 کیسز اور 2 اموات کا اضافہ ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 26 افراد کے متاثر ہونے سے یہ تعداد ایک ہزار 587 تک پہنچ گئی۔

علاوہ ازیں 2 افراد کے انتقال کرجانے سے علاقے میں اموات کی تعداد 30 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026