Live Covid 2019

لاہور کے 7 علاقوں میں ایک ہفتے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

شائع July 8, 2020 اپ ڈیٹ July 8, 2020 12:12pm

لاہور کے ضلعی کمشنر دانش افضل نے کہا ہے کہ لاہور انتظامیہ نے نووول کورونا وائرس کے کلسٹرز کی تشخیص کے بعد 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

جن علاقوں میں ایک ہفتے تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ رہے گا وہ یہ ہیں:

  • ٹاؤن شپ، بلاک اے-2

  • ڈی ایچ اے-ای ایم ای سوسائٹی

  • واپڈا ٹاؤن

  • جوہر ٹاؤن، بلاک سی

  • چونگی امر سدھو مین بازار اور ملحقہ علاقے

  • پنجاب گورنمنٹ اسکیم

  • گرین سٹی

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026