Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کے 14 نئے کیسز، 3 اموات کا اضافہ

شائع July 10, 2020 اپ ڈیٹ July 10, 2020 11:30am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز اور 3 اموات کا اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں 14 نئے مریض سامنے آئے، جس کے بعد وہاں مصدقہ کیسز کی تعداد ایک ہزار 619 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 3 افراد کا انتقال بھی ہوا، یوں مجموعی اموات 34 تک ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026