Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد وائرس سے متاثر

شائع July 12, 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید 28 افراد کا اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 افراد ایسے تھے جس میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور اس طرح مجموعی تعداد ایک ہزار 658 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 جون 2025
کارٹون : 22 جون 2025