Live Covid 2019

ڈبلیو ایچ او کا کورونا وائرس ویکسین کی یکساں تقسیم کیلئے سی ای پی آئی سے اشتراک

شائع July 13, 2020

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین تیار ہونے کے بعد کم اور درمیانی آمدن کے ممالک کو ویکسین تک رسائی کے لیے ڈبلیو ایچ او نے سی ای پی آئی ( وبائی امراض کی تیاری کے اتحاد) سے اشتراک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف مل کر ہم اس وبائی مرض کو روک سکتے ہیں اور زندگیاں اور روزگار بچا سکتے ہیں۔  

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026