• KHI: Partly Cloudy 33°C
  • LHR: Partly Cloudy 35°C
  • ISB: Sunny 33.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 33°C
  • LHR: Partly Cloudy 35°C
  • ISB: Sunny 33.4°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس: اماراتی ایئر لائن کا 5 ماہ بعد ایران کےلیے پہلا فضائی سفر مکمل

شائع اپ ڈیٹ

اماراتی ایئر لائن نے 5 ماہ کے بعد ایران کے لیے فضائی پروازیں شروع کردیں۔

دبئی سے تہران پہنچنے والی اماراتی ایئر لائن میں 16 مسافر تہران کے ایئر پورٹ پر اترے جہاں اسپرے کے ذریعے انہیں جراثیم کش کیا گیا اور ان کا درجہ حرارت چیک کیا گیا۔

دوسری جانب اماراتی ایئر لائن میں سوار ہونے والے مسافروں نے ماسک پہن کر اپنے سامان کی چیکنگ کرائی اور دیگر امور بھی مکمل کیے۔

علاوہ ازیں ان کا سامان بھی جراثیم کش اسپرے سے کورونا سے پاک کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026