• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Covid 2019

دنیا بھر میں کورونا کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 32 ہزار سے متجاوز

شائع اپ ڈیٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 55 لاکھ 23 ہزار 30 تک جا پہنچی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 32 ہزار 280 ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ اموات امریکا میں ہوئیں جس کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 310 ہے اور اس کے بعد برازیل میں 84 ہزار 80 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026