• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Clear 26.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Clear 26.5°C
Live Covid 2019

اسپین سیاحوں کے لیے محفوظ ہے، ہسپانوی حکومت

شائع اپ ڈیٹ

اسپین کی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے باوجود سیاحوں کے لیے محفوظ ہے۔

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک کے پر اعتماد کے حوالے سے واضح پیغام دینا چاہتے ہیں۔

حکومت کی ترجمان ماریا جیسوس مونٹیرو نے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپین سیاحوں کے لیے ایک محفوظ مقام ہے کیونکہ کورونا کے خلاف بہترین اقدامات کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026