• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Covid 2019

راولپنڈی میں کورونا کیسز میں معمولی سا اضافہ دیکھا گیا

شائع August 7, 2020

راولپنڈی میں ایک ہفتے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ہوا اور گزشتہ روز 20 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 13 کو ہسپتالوں سے فارغ کردیا گیا۔

تاہم کمشنر محمد محمود نے ڈان کو بتایا کہ نئے مریضوں میں سے آٹھ کا تعلق ملحقہ اضلاع اور علاقوں سے ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن کے چار اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بازاروں اور دیگر علاقوں میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی جانچ جاری رکھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025