• KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C
Live Covid 2019

بھارت میں مزید 62 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر، ایک ہزار سے زائد ہلاک

شائع August 10, 2020

بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑتی جارہی ہے اور روزانہ سامنے آنے والے کیسز 60 ہزار اور اموات ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 64 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 22 لاکھ 15 ہزار 74 تک جا پہنچی۔

دوسری جانب ایک ہزار 7 مزید مریض وبا کی وجہ سے دم توڑ گئے اس طرح اب تک 44 ہزار 386 مریض اس وبا کے باعث بھارت میں مرچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025