Live Covid 2019

کولمبیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ، اموات ساڑھے 13 ہزار سے متجاوز

شائع August 12, 2020 اپ ڈیٹ August 12, 2020 08:47am

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 453 تک جا پہنچی۔

5 کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 13 ہزار 475 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026