• KHI: Partly Cloudy 16.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 14.3°C
Live Covid 2019

امریکا نے کینیڈا، میکسیکو پرسفری پابندیوں میں توسیع کردی

شائع August 14, 2020

امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث کینیڈا اور میکسیکو کی سرحد میں آمد ورفت پر عائد پابندیوں میں 21 ستمبر تک توسیع کی جا رہی ہے۔

امریکا نے سفری پابندیاں پہلی مرتبہ مارچ میں عائد کی تھیں اورکئی مرتبہ اس میں توسیع کی گئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025