Live Covid 2019

بھارت میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

شائع August 17, 2020 اپ ڈیٹ August 17, 2020 09:42am

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 981 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 941 مریض اس وبا کے باعث دم توڑ گئے۔

نئے کیسز اور اموات کے بعد بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 26 لاکھ 47 ہزار 663 جبکہ اموات کی تعداد 50 ہزار 921 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026