• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Clear 25.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Clear 25.8°C
Live Covid 2019

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں 'خطرناک' اضافہ

شائع اپ ڈیٹ

متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت نے گزشتہ 2 ہفتوں سے کورونا وائرس کے کیسز میں ہونے والے اضافے کو خطرناک قرار دے دیا۔

سرکاری اعداد وشماکے مطابق متحدہ عرب امارات میں 365 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 2 افراد وائرس سے ہلاک بھی ہوئے۔

حکومت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 64 ہزار 906 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 366 ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026