• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.3°C
Live Covid 2019

ہانگ کانگ میں تمام رہائشیوں کے لیے وائرس ٹیسٹ مفت

شائع August 21, 2020

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اس کے تمام ساڑھے سات لاکھ مقامی افراد کے لیے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ چینی کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جانے والی اس اسکیم میں کتنے لوگ حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ ہانگ کانگ میں وائرس کے کیسز کی ایک تیسری لہر دیکھی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025