• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
Live Covid 2019

راولپنڈی کے 3 علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

شائع August 23, 2020

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے حکومت کا نیا مائیکرو لاک ڈاؤن لگانے کے لیے 3 علاقوں کا انتخاب کرلیا جس کا حتمی فیصلہ پیر کے روز کیا جائے گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جن 3 علاقوں کا انتخاب کیا گیا ان میں ٹیکسلا میں چور چوک، مسرائیل روڈ، سرائے کالا اور بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں 3 گلیاں شامل ہیں۔

نئی حکمت عملی کے تحت مقامی لاک ڈاؤن سڑکوں، چھوٹے علاقے یا مختلف گھروں والی ایک عمارت پر نافذ ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025