• KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Covid 2019

کورونا کے باعث ڈیووس اجلاس 2021 مؤخر

شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) نے جنوری 2021 میں شیڈول کاروباری رہنماؤں کا اجلاس کورونا وائرس کے باعث مؤخر کردیا گیا۔

منتظمین اگلے سیزن کو دوبارہ شیڈول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ڈبلیو ای ایف کا کہنا تھا کہ ماہرین نے مشورہ دیا تھا کہ اجلاس کو جنوری میں منعقد کرنا محفوظ نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026