• KHI: Partly Cloudy 29.7°C
  • LHR: Clear 32.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.7°C
  • LHR: Clear 32.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
Live Covid 2019

کووڈ-19 مختصر وقت میں صحت کے نظام کو تباہ کرسکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

شائع اپ ڈیٹ

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا میں 90 فیصد سے زائد ممالک کا صحت کا نظام کووڈ-19 کی وجہ سے خراب ہوچکا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کی وبا کا صحت کی سروس پر پڑنے والے اثرات تشویش کا باعث ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں میں حاصل کیے فوائد یک دم ختم ہوسکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026