• KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.4°C
Live Covid 2019

ارجنٹینا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی

شائع October 20, 2020

ارجنٹینا 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دنیا کا 5واں ملک بن گیا جو بیماری کی اس حد تک پہنچنے والا سب سے چھوٹا ملک بھی ہے۔

اس جنوبی امریکی ملک میں کیسز کی تعداد 10 لاکھ ڈھائی ہزار سے زائد ہے جبکہ اب تک 12 ہزار 982 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025