• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
Live Covid 2019

جرمنی میں 'لائٹ لاک ڈاؤن' لگانے کا عندیہ

شائع اپ ڈیٹ

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر 'لائٹ لاک ڈاؤن' لگانے کا عندیہ دے دیا گیا۔

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے 'لائٹ لاک ڈاؤن' کا منصوبہ بنا رہی ہیں جس میں بنیادی طور پر ریسٹورنٹ کی بندش شامل ہوگی۔

مقامی میڈیا کے مطابق مذکورہ منصوبے کے تحت دکانیں کچھ پابندیوں کے ساتھ کھلی رہ سکتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026