• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

ملتان سلطانز کے ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار

شائع November 9, 2020

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کی ٹیم ملتان سلطانز کے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بلے باز جیمز وینس کورونا کا شکار ہو کر لیگ کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔

پی سی بی کے بیان کے مطابق پاکستان روانگی سے قبل انگلینڈ میں لیا گیا جیمز وینس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ملتان سلطانز کی ٹیم ان کی جگہ بین الاقوامی یا قومی کھلاڑیو کو شامل کرسکے گی۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025