• KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Cloudy 29.3°C
  • ISB: Sunny 30.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.3°C
  • LHR: Cloudy 29.3°C
  • ISB: Sunny 30.2°C
Live Covid 2019

بغیر کسی استثنٰی کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند ہوں گے، شفقت محمود

شائع اپ ڈیٹ

ایک ٹوئٹر پیغام مین وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کیا کہ ہر قسم کے تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند کردیے جائیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ 'جب ہم کہتے ہیں کہ 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند ہوں گے اور گھروں سے تعلیم حاصل کریں گو تو اس کا مطلب بغیر کسی استثنیٰ کے تمام ادارے ہیں'

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026