• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
Live Covid 2019

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما عامر خان بھی کورونا وائرس سے متاثر

شائع اپ ڈیٹ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما عامر خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا تھا کہ عامر خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے اور کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ عامر خان ایم کیو ایم میں سینئر ڈپٹی کنوینئر کا عہدہ رکھتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026